npodu

Sad Judai Love Urdu Ghazal ecard Wallpaper

وہ ہم سفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھی
کہ دھوپ چھائوں کا عالم رہا جدائی نہ تھی

عداوتیں تھیں اور رنجشیں تھیں مگر
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا بے وفائی نہ تھی

بچھڑتے ہوئے ان آنکھوں میں تھی ہماری غزل
غزل بھی وہ جو کسی کو ابھی تک سنائی نہ تھی

عجیب ہوتی ہے راہِ سخن بھی دیکھ نصیر
وہاں بھی آگئے جہاں رسائی نہ تھی

کبھی یہ حال کی دونوں میں یارانہ تھا بہت
اور کبھی یہ مرحلہ کہ جیسے آشنائی نہ تھی

Akmal Ameer Gohar

Add comment

Your Header Sidebar area is currently empty. Hurry up and add some widgets.